آج کا دور مکمل طور پر ڈیجیٹل ہے۔ جہاں ہر چھوٹا بڑا کاروبار اپنی روایتی طریقوں سے نکل کر جدید ٹیکنالوجی کی جانب بڑھ رہا ہے، وہاں آپ کا کاروبار کیوں پیچھے رہے؟
ہمارا سافٹ ویئر غلہ منڈی کے ہر کمیشن ایجنٹ کے لیئے ایک مکمل ڈیجیٹل حل ہے۔
ہر کلائنٹ کا الگ کھاتہ بنائیں، جمع/ادائیگی کا حساب رکھیں، مکمل رپورٹ دیکھیں۔
روز کا کیش حساب آسانی سے انٹری کریں، مکمل ریپورٹ اور بیلنس نکالیں۔
ہر قسم کی رپورٹ یا بل کو PDF میں محفوظ کریں یا فوری پرنٹ نکالیں۔
آپ کے ڈیٹا کی مکمل حفاظت کے ساتھ لاگ ان سسٹم — صرف مجاز یوزرز۔
فوری طور پر کمیشن بل یا مکمل خاتہ بل پرنٹ کریں، اردو و انگریزی میں۔
دکان سے باہر بھی اپنا حساب چیک کریں، موبائل پر مکمل کنٹرول۔
Mandi Hisab استعمال کرنے والوں کی حقیقی آراء — جو بات خود سافٹ ویئر نہیں کہہ سکتا، وہ ہمارے کلائنٹس کہہ دیتے ہیں!
"پہلے روزانہ حساب الگ رجسٹر پر رکھتا تھا، اب بس موبائل سے مکمل لیجر دیکھتا ہوں۔ بہت آسان اور سمجھدار سافٹ ویئر ہے۔"
"Mandi Hisab نے میرے دکان کا مکمل نظم سنبھال لیا ہے۔ ہر کلائنٹ کا بقایا خودکار آ رہا ہے۔ PDF رپورٹ بہترین!"
"ہماری دکان میں روز کا حساب بہت ہوتا ہے، پر اس سافٹ ویئر سے اب سب کچھ خود بخود، بل پرنٹ، جمع ادائیگی سب آسان۔"
اپنی آنکھوں سے دیکھیں کہ ہمارا سافٹ ویئر کس طرح آپ کے کاروبار کو بہتر بنا سکتا ہے۔
یہاں آپ کے اہم سوالات کے جوابات ملیں گے۔ اگر پھر بھی مدد چاہیے ہو تو نیچے موجود فارم سے رابطہ کریں۔
یہ سافٹ ویئر آپ کو آسان UI کے ذریعے کھاتہ بنانا، کیش اندراج، بیلنس شیٹ، بل پرنٹ اور PDF رپورٹس جنریٹ کرنے کی سہولت دیتا ہے۔
آپ کسی بھی موبائل براؤزر (Chrome، Safari وغیرہ) میں لاگ ان کر کے اپنا مکمل کھاتہ اور رپورٹس دیکھ سکتے ہیں۔
رپورٹ پیج پر جا کر تاریخ اور اکاؤنٹ منتخب کریں، پھر “Generate PDF” بٹن کلک کریں — آپ کی رپورٹ ڈاؤن لوڈ ہو جائے گی۔
واٹس ایپ اور ای میل کے ذریعے 24/7 سپورٹ دستیاب ہے۔ “Contact Us” سیکشن میں اپنا مسئلہ لکھ کر بھیجیں۔
ہر دکان کی ضروریات مختلف ہوتی ہیں۔ اس لیے ہم نے تین مختلف پیکیجز بنائے ہیں تاکہ آپ اپنی ضرورت کے مطابق انتخاب کریں۔
ابھی ہمارے سافٹ ویئر کو آزمائیں اور اپنے کاروبار کی تمام ضروریات ایک ہی جگہ پر منظم کریں۔
ابھی رجسٹر کریں"ہم یہ سافٹ ویئر روزانہ استعمال کر رہے ہیں۔ کام بہت آسان ہو گیا ہے، ہر چیز اردو میں ہے!"
"سافٹ ویئر میں کوئی غلطی نہیں ہوتی، سب کچھ کلک پر ہوتا ہے۔ بہترین بنایا گیا ہے!"
"ہم نے کئی سافٹ ویئر دیکھے مگر یہ سب سے آسان اور تیز ہے۔ حساب کتاب میں کبھی مسئلہ نہیں آیا۔"
"سپورٹ ٹیم بہت اچھی ہے، کسی بھی وقت مدد کے لیے دستیاب ہوتی ہے۔ ہمیں پورا سکون ہے۔"
"ہم نے Layyah میں سب کو یہی سافٹ ویئر تجویز کیا ہے، بہت زبردست اور آسان ہے۔"
"ہم روز کا حساب اس سسٹم میں لکھتے ہیں، کوئی tension نہیں، سب کچھ صاف اور محفوظ!"
ہمیشہ آپ کے ساتھ۔ آپ کا کاروبار، ہماری اولین ترجیح!
ہم نے سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوالات کو آپ کے لیے جمع کیا ہے۔